پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹس بھی فروخت ہونے لگے

بھارت کے شہر احمدآباد میں پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹ فروخت ہونے لگے، پولیس نے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا…

جرمنی کا حماس کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان

جرمن چانسلر اولاف شولز---فائل فوٹو جرمن چانسلر اولاف شولز کی جانب سے ملک بھر میں حماس کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز نے پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے پر فلسطینی صدر…

سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 22 اکتوبر سے شروع ہوگی۔سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔سری لنکا انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان میں چار روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھلے گی۔سیریز کا چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل…

ترکیہ کی اسرائیل فلسطین تنازع میں ثالثی کی پیشکش

ترک صدر رجب طیب اردوان—فائل فوٹوترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب سے اسرائیل فلسطین…

کین ولیمسن مکمل صحتیاب، ورلڈ کپ میچز کھیلیں گے

کین ولیمسن-- فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔کین ولیمسن 13 اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں…

غزہ میں جنگ بندی کی عالمی کوششیں تیز

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیاغزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی سطح پر کوششیں تیز ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور فلسطین تنازع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا، متحدہ عرب امارات،…

محمد رضوان کا غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف سامنے آ گیا

—فائل فوٹوورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا مؤقف سامنے آ گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد…

اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد بتا دی

--فائل فوٹواسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے جانی نقصان کی تعداد ظاہر کر دی۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماس کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ترجمان کے مطابق حماس کے حملوں میں ہلاک…

قومی ٹیم کا احمد آباد میں ڈھول کی تھاپ، پھولوں کی برسات کے ساتھ شاندار استقبال

اسکرین گریب14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کا احمد آباد میں ڈھول کی تھاپ، پھولوں کی برسات کے ساتھ شاندار استقبال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔خیال رہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ…

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے

امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن کل…