یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کی اسرائیل و غزہ میں شہریوں پر حملوں کی مذمت

یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ وہ عام شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار یورپی یونین اور گلف ممالک کے مسقط میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد…

پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے

راجیو گاندھی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں حیدرآباد دکن میں اپنے آخری میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے۔راجیو گاندھی…

فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کے لیے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا حکم دیا۔فلسطینیوں کے لیے اماراتی امداد اقوام…

بابر اعظم، محمد رضوان نے شاندار فتح کے بعد کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ کی عمدہ بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ 2023ء میں تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق کا یہ پہلا ورلڈکپ ہے، وہ بہت ہی اچھی فارم…

اسرائیل کی فوجی امداد بڑھانے کا فیصلہ، کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے، بائیڈن

فائل فوٹو۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ امریکی فوجی امداد میں اسلحہ گولہ بارود شامل ہے۔اسرائیل کی صورتحال پر امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی مدد کے لیے کانگریس سے جلد اقدامات…

صآب اور الشیراوی ایکوپمنٹ کمپنی اپنے دیرپا تعاون کو مضبوط کرتی ہے

صآب اور الشیراوی ایکوپمنٹ کمپنی اپنے دیرپا تعاون کو مضبوط کرتی ہے۔ ۔ اعلیٰ طاقت والے اسٹیل صاب کی دنیا کے معروف پروڈیوسر نے الشراوی ایکوپمنٹ کمپنی ایل ایل سی کی نئی مائی انر سٹرینکس پروگرام کی رکنیت کا اعلان کیا۔  مشرق وسطی میں دوہری…

نگراں وزیراعظم کی سری لنکا کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑنگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سری لنکا کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا…

لاطینی امریکی ممالک کے اتحاد کی فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

  تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔لاطینی امریکا کے ممالک کے اتحاد بولیویرین الائنس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ لاطینی امریکی اتحاد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاطینی امریکا کے لوگ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں اور  فلسطنیوں…

بالی ووڈ اداکار آفتاب فراڈ کا شکار، ڈیڑھ لاکھ روپے کھو بیٹھے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار آفتاب شیو ڈیسانی کے وائی سی فراڈ ( سائبر فراڈ) کا شکار ہوگئے، انہیں ڈیڑھ لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس حوالے سے پولیس نے منگل کو بتایا کہ آفتاب شیو ڈیسانی کے ساتھ فراڈ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہیں ایک…

وینزویلا کے صدر کا فلسطین سے اظہار یکجہتی

وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو، فائل فوٹو۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلسطینیوں اور امن کی وکالت کرتا ہوں۔ایک بیان میں نکولس مادورو نے کہا کہ دنیا بھر کے عیسائی، یہودی اور مسلمان جنگ…