شوٹنگ کے دوران فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا، دیا مرزا
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ دیا مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دھک دھک کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو مرگی کا دورہ پڑا تھا۔واضح رہے کہ دیا مرزا ریکھی اس برس اپنی تیسری فلم دھک دھک کی ریلیز کی تیاری کررہی ہیں، اس سے قبل ان…