اماراتی صدر شیخ محمد بن زید اور امریکی صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فونک رابطہ

--فائل فوٹومتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور امریکا کے صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان خطے میں بڑھتے تشدد اور کشیدگی پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال…

دورۂ بنگلا دیش کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

--فائل فوٹوبنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی اور اس دورے میں 6 میچز شامل ہیں۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلا دیش روانہ ہو گی جہاں دونوں…

اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع

--فائل فوٹواسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ…

’تارے زمین پر‘ کے بعد عامر خان کی ’ستارے زمین پر‘ بنانے کی تیاری

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان آج کل دعوتوں میں شریک ہوکر اپنی نئی فلم سے متعلق گفتگو کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی نئی فلم کا نام ’ستارے زمین پر‘ ہے، عامر خان نے بتایا کہ وہ اس فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن بھی دیکھ…

غزہ میں اسکولوں، اسپتال، یو این مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوترس---فائل فوٹو سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسکولوں، اسپتال اور اقوام متحدہ مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں غزہ کو فوری پانی، خوراک…

جسپریت بمراہ پاک بھارت میچ سے بڑھ کر والدہ سے ملنے کیلئے بے تاب

--فائل فوٹوبھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ کر والدہ سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے اور جسپریت بمراہ کا تعلق بھی احمد آباد سے ہے۔پاکستان…

غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر ایمبولینس ڈرائیور رو پڑا

فوٹو-- اسکرین گریبفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم اور بربریت کے مناظر لوگوں کے لیے دیکھنا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک فلسطینی ایمبولینس ڈرائیور لاشوں کے انبار دیکھ کر اپنے…

نین تارا کی طرف سے سمانتھا کیلئے خوبصورت تحائف

بھارت کی خوبرو اداکارہ نین تارا نے اپنی اسکن کیئر برانڈ لانچ کی ہے، انہوں نے سمانتھا پرابھو کو خاص تحفے بھیجے۔انہوں نے سمانتھا کو اپنی پروڈکٹس تحفے میں بھیجیں، سمانتھا نے اس سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری لگا کر آگاہ کیا۔ سمانتھا نے نین…

اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 22 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونیکی تصدیق

فوٹو بشکریہ امریکی میڈیااسرائیل پر حماس کے حملوں میں امریکا نے اپنے 22 شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو امریکی صدر نے 14 امریکیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ہے۔دوسری…

میرل اسٹریپ اور ہیلن میرن کرسکتی ہیں تو میں بھی کرسکتی ہوں، رتنا پھاٹک

بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ رتنا پھاٹک شاہ کا کہنا ہے کہ جب میں میرل اسٹریپ اور ہیلن میرن کو دیکھتی ہوں تو میں کہتی ہوں کہ اگر وہ یہ کام کرسکتی ہیں تو میں بھی کرسکتی ہوں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رتنا پھاٹک نے کہا کہ…