اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے تنظیم جیسا ہے، ترک صدر

فائل فوٹو۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔ استنبول سے جاری بیان میں ترک صدر نے کہا کہ  شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات…

محمد رضوان کے صلاح مشورے اور پلاننگ کام آگئی

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ عبداللّٰہ شفیق کو کہا تھا کہ اسکور بورڈ نہ دیکھو اپنا گیم کھیلو۔سری لنکا کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد اوپنر عبداللّٰہ شفیق اور محمد رضوان نے میچ سے متعلق گفتگو کی…

ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کیلئے منصفانہ امن کی کوشش کرنی چاہیے: باراک اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما— فائل فوٹو سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ہمیں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے یکساں طور پر منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔باراک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی…

حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی 4 برس بعد وطن بھارت واپسی

—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان شادی کے بعد پہلی بار وطن واپس آئی ہیں، جس کی تصاویر و ویڈیوز انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سامعہ خان نے اپنے وطن واپس…

اسرائیل کا ایک بار پھر غزہ پر زمینی کارروائی کا اعلان

-----فائل فوٹوغزہ کے کئی علاقے ملبے کے ڈھیر میں بدلنے کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر زمینی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیل نے 3 لاکھ فوجی غزہ کی سرحد کے قریب پہنچا دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان…

افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی…

اسرائیلی فوج کا زیادہ جانی نقصان اٹھانے کا اعتراف

فوٹو بشکریہ عرب میڈیااسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یہ نقصان ہمیں نہیں روکے گا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں لڑائی میں شدت آئے گی، 3 لاکھ ریزرو فوج غزہ کی سرحد پر بھجوا…

مریم نواز بھی پاکستان ٹیم کی جیت پر خوش

کولاج-- فائل فوٹومسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے بھی سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد دی…

اسرائیلی بمباری کے جواب میں القسام بریگیڈ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا استعمال

--فائل فوٹوغزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے جواب میں القسام بریگیڈ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا استعمال کیا ہے۔القسام بریگیڈ کے مطابق اسرائیلی طیاروں پر 2 میزائل داغے ہیں۔علاوہ ازیں رات بھر اسرائیلی بمباری کے…

ذکاء اشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان

مریم نواز بھی پاکستان ٹیم کی جیت پر خوش مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے بھی سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین کارکردگی اور جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ setTimeout(function(){…