امریکی صدر جو بائیڈن کا آج پھر اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
فائل فوٹو۔امریکی صدر جو بائیڈن نے آج دوسرے روز بھی اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی جانب سے کامیاب حملے کے بعد امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی گذشتہ روز بھی بات چیت…