حکومت کو فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے ردعمل سے خبردار کیا تھا، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ
نتن یاہو کو فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے نتائج سے آگاہ کیا تھا، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اوفر کاسف کی عرب میڈیا سے گفتگو۔ فائل فوٹو۔اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عوفر کساف نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بن یامین…