کین ولیمسن ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر
کین ولیمسن-- فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں، انہیں فیلڈنگ میں اب…