طالبان حکومت نے اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قرار دیدیا

افغان وزارت خارجہ ۔ فوٹو: فائلافغانستان کی طالبان حکومت نے اسرائیل کےخلاف فلسطینی مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قراردے دیا۔افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے۔افغان وزارت…

پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کا فین

کرکٹ فین شاہد لاکھانیبھارت میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ایک جانب بھارت نے پاکستانی صحافیوں اور کرکٹ فینز کو ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے تو دوسری جانب پاکستان میں کرکٹ فین شاہد لاکھانی بھارتی ٹیم کی شرٹس پہنے…

حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، فضا اور سمندر سے حملوں میں 100 اسرائیلی ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنالیا گیا۔عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے جنگجو اسرائیلی فوج کے میجر جنرل نمرود الونی کو…

سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم…

امریکا نے اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا

امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے حملوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو تعاون کیلئے تمام مناسب ذرائع دینے کو تیار ہے۔آج صبح حماس نے…

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈوسن اور ایڈین مارکرم کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔اس سے قبل 2015 کے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف 6…

فلسطینیوں پر مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی موجودہ حالات کی وجہ ہے، فلسطین

فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر مظالم اور ناانصافیوں کے تسلسل پر عالمی برادری کی خاموشی موجودہ حالات کی وجہ ہے، فلسطینی عوام کے لیے انصاف، آزادی اور عالمی قوانین کا مکمل نفاذ وقت کی ضرورت ہے۔حالیہ اسرائیل فلسطین کشیدگی…

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ایک بھی گولڈ میڈل نہیں جیت سکے۔ایشین گیمز 2018 میں پاکستان نے چار میڈلز جیتے تھے لیکن اس ایشین گیمز میں صرف تین میڈلز جیت سکا، جس میں ٹیم…

اسرائیل کے حملوں میں 210 فلسطینی شہید، فلسطینی سفیر

فلسطینی سفیر احمد الربعی کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 210 فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ 270 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین فضا اور سمندر سے حملے میں…

پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو ٹیم کو واپس بلایا جائے، احسان مانی

آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی ۔ فوٹو: فائلانٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمیں احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈرشپ دکھائے اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں…