سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

17

سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔
سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک چار روزہ اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔

پاکستان اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان 4 روزہ میچ 15 اکتوبر سے کراچی میں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }