غیر ملکی فنڈنگ کا الزام، کئی صحافی گرفتار

ویب سائٹ ’نیوز کلک‘ کے ایڈیٹر پربیر پورکایستھادہلی پولیس کی تحویل میں— فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیابھارت میں گزشتہ روز پولیس نے کئی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر اُنہیں گرفتار کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جن صحافیوں کو…

ماہرہ خان کی شادی کی نئی تصاویر، جیسے چاند اُترا ہو زمین پر

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی ان کے دیرینہ دوست سلیم کریم کے ہمراہ شادی کی خبر سامنے آتے ہی جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سے بھی…

اسپیکر کے انتخاب میں دوبارہ حصہ نہیں لوں گا: مک کارتھی

سابق امریکی اسپیکر کیون مک کارتھی---فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ایوانِ نمائندگان کے سابق ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی نے دوبارہ اسپیکر کا انتخاب نہ لڑنے کا اعلان کر دیا۔برطرفی کی حمایت کرنے والے 8 ری پبلکن اراکین پر مک کارتھی نے…

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے منگنی کر لی؟

اداکارہ عرفی جاوید—فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا بھارتی میڈیا پر معروف اداکارہ و فیشن ماڈل عرفی جاوید کی منگنی سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔منفرد، بولڈ اور مختصر کپڑے پہننے کے سبب شہرت رکھنے والی متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…

ری پبلکن پارٹی کے پیٹرک مک ہینری قائم مقام اسپیکر نامزد

پیٹرک مک ہینری-----فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکا کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی کے پیٹرک مک ہینری کو قائم مقام اسپیکر نامزد کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مک ہینری نئے اسپیکر کے انتخاب تک خدمات سر انجام دیں…

ایشوریا رائے بچن کی ریمپ پر واپسی، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایشوریا رائے—فائل فوٹوسابق حسینۂ عالم، بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی برسوں بعد پیرس فیشن ویک میں ریمپ واک نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔حال ہی میں پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں ایشوریا رائے نے بیوٹی پراڈکس…

سینئر اداکارہ تبو، وشال بھردواج کی فلم ’خفیہ‘ میں نظر آئیں گی

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو فلمساز وشال بھردواج کی نئی فلم ’خفیہ‘ میں نظر آئیں گی۔وشال او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کیلئے جاسوسی پر مبنی فلم ’خفیہ‘ تیار کر رہے ہیں جو 5 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔تبو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے ایک بار…

امریکی ہاؤس اسپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سے تعاون پر سخت گیر ریپبلکن اراکین مک کارتھی سے سخت ناراض تھے اور ان کے خلاف قرارداد پیش…

نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری انگلینڈ میں کی گئی ہے۔نسیم شاہ چار سے چھ ہفتے آرام کریں گے اور ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ شروع کر سکیں گے۔نسیم شاہ گزشتہ ماہ…

عامر خان کا نئے پروجیکٹ کا اعلان، سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’لاہور 1947‘ کا اعلان کردیا۔اس فلم میں سنی دیول مرکزی کردار ادا کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا کہ عامر خان سنی دیول کے ساتھ کوئی فلم بنائیں گے۔عامر خان خود فلم میں اداکاری کے بجائے اس کی…