مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

وفد نے کرکٹ سے متعلق باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مڈل سیکس کاؤنٹی کے وفد نے لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈریو کارنش، مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈائریکٹر…

کینیڈا میں مہنگی ترین کار پارکنگ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں مہنگی ترین کار پارکنگ کا ریکارڈ قائم کردیا گیا۔کینیڈا میں ایک پارکنگ ایریا ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا، یہ ملک کی مہنگی ترین کار پارکنگ ہے۔کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر…

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحتیابی کی جانب گامزن

فاسٹ بولر احسان اللّٰہ--- فائل فوٹوقومی فاسٹ بولر احسان اللّٰہ سرجری کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔ذرائع کے مطابق احسان اللّٰہ کی کہنی پر لگا پروٹیکٹر ایک ماہ بعد اتار دیا جائے گا جس کے بعد ان کا ری ہیب شروع ہو گا۔احسان اللّٰہ نے…

کیمیا کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکا طور پر دیا گیا

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔نوبیل انعام برائےکیمیا (کیمسٹری) کا اعلان کر دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کا کیمیا کا نوبیل انعام تین ماہرین کو مشترکا طور پر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ کیمیا کا نوبیل انعام ماونگی باوندی،…

نسیم شاہ آپریشن کے بعد غنودگی میں والدہ کو یاد کر کے رونے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے بعد والدہ کو یاد کر کے رونے لگے۔نسیم شاہ نے غنودگی کی حالت میں کہا کہ والدہ کی بہت یاد آ رہی ہے، میری والدہ مجھ پر فخر کرتی ہوں گی؟نسیم شاہ نے روتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میری والدہ دنیا…

تائیوان میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش

سمندری طوفان کوئینو تائیوان کے قریب آ رہا ہے—سیٹلائٹ امیجسمندری طوفان کوئینو کے باعث تائیوان میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور بارش ہو رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تائیوان میں 100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور…

بھارتی میڈیا پر پاکستان ٹیم سے متعلق کیا چل رہا ہے؟

--فائل فوٹوورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک دن باقی ہے اور اس وقت بھارتی میڈیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن ڈپارٹمنٹ پر تبصرے کر رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مڈل اوورز میں پاکستان کے اسپنرز کی کارکردگی پاکستان ٹیم کے لیے پریشان کُن ہے۔بھارتی میڈیا…

رواں سال کا آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہو گا

—فائل فوٹورواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کو اس طرح چھپائے گا کہ اس کا بیرونی حصہ ایسے دکھائی دے گا جیسے کوئی رِنگ یا چھلا ہو۔  اس سورج…

میتھیو ہیڈن نے اسلام اور پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

--فائل فوٹوآسٹریلیا کے سابق اوپننگ بیٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ آپ کو کرکٹ میں پُرعزم اور مستقل مزاجی سے کام لینا ہوتا ہے، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو آپ کو اسلام سکھاتا ہے اور یہ آپ کے کلچر کی…

ویرات کوہلی ورلڈ کپ کے ٹکٹ مانگنے والوں سے پریشان

ویرات کوہلی--فائل فوٹوبھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کے ٹکٹس مانگنے والوں سے پریشان ہو گئے۔ویرات کوہلی نے ٹکٹس مانگنے والوں سے ورلڈ کپ کے ٹکٹس خریدنے کی درخواست کر دی۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویرات…