گووندا کہتے تھے انہیں سلمان اور شاہ رخ خان نے سائیڈ لائن کیا، پہلاج نیہلانی

  تصویر سوشل میڈیا۔سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کے سابق چیئرمین اور فلم پروڈیوسر پہلاج نیہلانی ممبئی فلم انڈسٹری میں اپنی فلموں آنکھیں، انداز اور دیگر کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران بتایا…

لندن میں مشہور فلمی کرداروں کی یادگاریں کب اور کتنے میں نیلام ہوں گی؟ تفصیل آگئی

جیمز بانڈ اور اسٹار وار سیریز سمیت ماضی کی مشہور ہالی ووڈ فلموں کے فینز تیار ہوجائیں کیونکہ لندن میں اگلے ماہ فلموں کے مشہور کرداروں سے جڑی یادگاریں نیلام کی جائیں گی۔برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماضی کی ہالی ووڈ فلموں کی 1800 سے زائد…

امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے۔ویدانت پٹیل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، ہم خالصتان کے غیر…

شہناز گل شوٹنگ کے دوران یکساں سلوک پر خوش

بھارت کی خوبرو اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ نئی فلم کی شوٹنگ میں سیٹ پر سب کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کیا گیا۔ایک انٹرویو میں شہناز نے نئی فلم ’تھینک یو فار کمنگ‘ پر برابری سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہاں اس سیٹ میں تو واقعی برابری…

اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے، ایران

فائل فوٹو۔عرب ممالک کے اسرائیل سےتعلقات پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا ہاری ہوئی شرط کے مترادف ہے۔تہران سے جاری اپنے بیان ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے تعلقات کے خواہاں ملک ہارے ہوئے گھوڑے…

چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستانی اسکواڈ سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے…

سفارتکاروں کو بھارت سے نکالنے کا سوال، ٹروڈو کا جواب دینے سے انکار

کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ اپنے سفارتی تنازع کو بڑی سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور اس کے حل کے لئے ذمہ داری اور تعمیری انداز میں کوششیں کر رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا کہ کیا…

افغانستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 47ویں اوور میں 294 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ جواب میں افغانستان نے تبدیل…

کینیڈین پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈین پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب کر لیا۔ لبرل پارٹی آف کینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ گریگ فرگس خفیہ رائے شماری کے نتیجے میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ یہ عہدہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے…

پاکستان ایشین گیمز ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرپاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرا کر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کا…