قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا

ذرائع کے مطابق کرکٹرز کو نئے کنٹریکٹس کے تحت بقایا جات ادا کیے جائیں گے۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرے گا۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ فریقین کے…

اسرائیلی عہدیدار پہلے اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

  اسرائیلی وزیر سیاحت کا دورہ سعودی عرب، تصویر بشکریہ: سوشل میڈیااسرائیلی عہدیدار پہلے اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیر سیاحت ہائیم کاتس اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ منگل کے روز سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے، جہاں وہ اقوام…

کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی سلجھ گئی

فوٹو: فائلبھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور 1983 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی بلآخر سلجھ گئی۔ خیال رہے کہ کپل دیو سے متعلق ایک ویڈیو کلپ زیر گردش تھا جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ انہیں کچھ پکڑ کر ایک گھر میں لے…

برطانیہ میں ’محمد‘ مقبول ترین نام، سب سے زیادہ رکھا گیا

برطانیہ میں نامِ محمد کی دھوم مچ گئی، جو رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام نوح ہے۔لڑکوں کےلیے ہیری کے نام…

دو خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے سے روک دیا گیا

خواتین ایتھلیٹس صاحب اسرا (دائیں)، عروج کرن (بائیں)ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر دو خواتین ایتھلیٹس صاحب اسرا اور عروج کرن کو ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانگی سے روک دیا ہے ۔ صاحب اسرا کو…

امارات کا خلیجی ممالک کے اشتراک سے مشترکہ سیاحتی ویزا پر غور

متحدہ عرب امارات آنے والے 70 فیصد سیاح بین الاقوامی مارکیٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر معاشیات عبداللّٰہ بن طوق المری نے کہا کہ خلیجی ممالک کے اشتراک سے مشترکہ سیاحتی ویزے پر غور کر رہے ہیں۔ دبئی میں میڈیا…

پاکستان مینز ٹیم کا فاتحانہ آغاز

قطر کے خلاف ناصر اقبال اور نور زمان نے اپنے اپنے میچز جیتے لیکن عاصم خان کو شکست ہوئی۔ ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی مینز ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا لیکن ویمنز ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں…

کینیڈا کی اپنے شہریوں کو بھارت کیلئے نئی سفری ہدایات

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں۔اوٹاوا سے کینیڈین میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر کینیڈا کے خلاف احتجاج اور منفی جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کینیڈین حکومت اس حوالے سے مزید کہا…

پاکستان نے بنگلادیش کو 2-5 سے شکست دے دی

پاکستان ہاکی ٹیم 28 ستمبر کو ازبکستان کے خلاف کھیلے گی۔ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا گول بنگلادیش نے 19ویں منٹ میں…

کینیڈا میں مشہور رفیوجی روڈ پر سرکاری بلڈنگ بالآخر منہدم

عمارت گرائے جانے کے باوجود خدشہ ہے غیر قانونی امیگرنٹس امریکا۔کینیڈا سرحد پار کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں قصبہ لاکول میں مشہور رفیوجی روڈ پر واقع سرکاری بلڈنگ بالآخر منہدم کر دی گئی۔ امریکا۔کینیڈا کی سرحد پر یہ…