ہاکی میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
--فائل فوٹوایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔ارباز نے 2 جبکہ شاہ زیب خان، محمد عماد اور صفیان نے ایک ایک گول کیا۔ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی…