ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

—فائل فوٹوایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں۔سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی، ایلیکس کا سارہ کے…

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت

—فائل فوٹوسعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا…

ایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست

—فائل فوٹوایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان…

قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا، این او سی ملتے ہی…

مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

—فائل فوٹو راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے۔راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 90، ڈی ایچ کیو میں 54،…

اداکارہ مدیحہ امام نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔اداکارہ نے کئی سپر…

پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا کی شادی، نجومی کی جوڑے کے مستقبل سے متعلق پیشگوئی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاسی جماعت، عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کل بروز اتوار شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ راگھو چڈھا بھارت کے ایک متحرک سیاست دان ہیں…

آسٹریلیا میں ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں تعلیمی کانفرنس ہوگی

فائل فوٹوآسٹریلیا میں معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں پہلی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فروری میں اس ’سوئفٹپوزیم‘ میں گلوکارہ کے میوزک انڈسٹری سے لے کر ثقافت اور معیشت پر اثر کے بارے…

جی جی حدید کی لیونارڈو ڈی کیپریو سے علیحدگی کی حیران کن وجہ سامنے آ گئی

فائل فوٹوز امریکی اداکارہ و ماڈل جی جی حدید  اور امریکی اداکار و فلم پروڈیوسر لیونارڈو ڈی کیپریو کا رشتہ چند ماہ کے بعد ہی ختم ہو گیا ہے جس کی ایک حیران کُن وجہ سامنے آئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جی جی حدید نے لیونارڈو ڈی…

کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کا رکن فوج میں شامل

فائل فوٹوجنوبی کوریا کے مشہور پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے ریپر سوگا نے اپنی لازمی فوجی سروس شروع کردی ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر سوگا نے لکھا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی…