بھارتی حکومت نے پاکستان ٹیم کو ویزا کے اجرا کی کلیئرنس دیدی
فوٹو: فائلکئی دنوں کی کشمکش اور غیر معمولی تاخیر کے بعد بلآخر بھارتی حکومت نے پاکستان ٹیم کو ویزا کے اجرا کی کلیئرنس دے دی۔ذرائع کے مطابق بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان اسکواڈ کے بھارتی ویزے منظور…