ممتاز بیگم کی وطن واپسی کی وجہ سامنے آگئی
فائل فوٹو25 برس بعد پاکستان لوٹنے والی ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے اپنے وطن واپس آنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔خیال رہے کہ ماضی کی معروف اداکارہ ممتاز بیگم 25 سال بعد اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان واپس آئی تو لاہور میں اداکارہ…