کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق 4 برس بعد رہا

کشمیر حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کو آج بھارتی حکام نے 4 برس بعد رہا کردیا، وہ اپنے گھر پر نظربند تھے۔انہیں رہائی کا پروانہ سینئر پولیس حکام نے دیا، بھارتی پولیس کے سینئر افسران میر واعظ کی رہائشگاہ گئے اور ان کی…

فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوش

حسن علی—فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔سوشل میڈیا پر حسن علی نے لکھا ہے کہ اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں، میں پاکستان کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کا…

چینی صدر شی جن پنگ کی جنگ زدہ شام کو تعمیر نو کی پیشکش

چین اور شام کے صدور مصافحہ کر رہے ہیں۔چین کے صدر شی جن پنگ نے جنگ زدہ شام کی تعمیر نو اور علاقائی حیثیت دوبارہ حاصل کرنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی۔چین کے صدر نے اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد سے کہا کہ ایک غیر مستحکم اور غیر یقینی بین…

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ، پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔پاکستان نے 200 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر کے نقصان پر 43ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی طرف سے حسن رضا، طارق ہارون اور محمد الیاس نے نصف سنچریاں…

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں تیزی سے بگڑتی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرانے کیلئے جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اس احتجاجی مظاہرے کا انعقاد جینیوا میں موجود…

جیتنے والی ٹیم کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی پرائز منی کا اعلان کردیا گیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2023ء میں مجموعی طور پر پرائز منی میں 10 ملین امریکی ڈالر رکھے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق بھارت میں کھیلے جارہے اس…

شاہین کا ولیمہ، بابر کے ٹشن

پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ٹشن الگ ہی نظر آئے۔گزشتہ روز ہونےوالی دعوتِ ولیمہ میں جہاں موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے شرکت کی، وہیں کئی صحافیوں، سیاسی رہنماؤں و…

خلا میں 186دن گزارنے والے اماراتی خلاباز سلطان النیادی کا استقبال کیسے کیا گیا؟

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی کا خلا میں 186 دن گزارنے کے بعد وطن لوٹنے پر شاہی انداز میں استقبال کیا گیا۔ سلطان النیادی کی یو اے ای واپسی کے موقع پر صدر اور نائب صدر، ولی عہد، وزراء اور…

شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کردینگے، ذکاء اشرف

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو تجویز دی گئی تھی کہ لیگ بریک گُگلی بولر شاداب خان فارم کے مسئلے سے دوچار ہیں مناسب ہوگا کہ انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ میں نا رکھا…

کینیڈا کو بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے

—فائل فوٹو کینیڈا کے پاس سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کی انٹیلی جنس معلومات بھی موجود ہیں۔کینیڈین خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات کئی ماہ سے جاری تحقیقات میں جمع کی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق…