ورلڈکپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی، ذکاء اشرف
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور چیف سلیکٹر کی بات مانی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 3…