یوفوریا اسٹار اینگس کلاؤڈ کی موت کی وجہ سامنے آگئی

فوٹو: فائلنامور سیریز یوفوریا کے امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ کی موت کی وجہ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ اینگس کلاؤڈ رواں برس 31 جولائی کو اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی تھی۔اب امریکی ٹیبلائیڈ ٹی…

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، ایلی کوہن

فائل فوٹواسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مطلب مسلم دنیا اور یہودیوں کے درمیان امن ہے۔ان کا…

فلم جوان دیکھ کر کیلاش کھیر آبدیدہ، شاہ رخ کا ردعمل

بھارتی گلوکار کیلاش کھیر شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، جس پر کنگ خان نے ردعمل دیدیا۔ریلیز کے بعد سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر میں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے چرچے ہیں، ایسے کیلاش کھیر نے اپنے صاحبزادے کبیر کے ساتھ فلم…

امریکا، سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا

فائل فوٹوسمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق…

اسپورٹس مین اسپرٹ کا بھرپور مظاہرہ، سوڈھی نے حسن کو گلے لگالیا

کولاج فوٹو اسکرین شاٹس: یوٹیوببنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری تھی کہ اننگز کے اختتامی لمحات میں بنگلادیش کے بولر حسن محمود نے نان اسٹرائیکر پر موجود اش سوڈھی…

بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا

فوٹو: فائلکرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے اسکواڈ کے ویزے…

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ٹرک بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فوٹو: اسکرین گریبصومالیہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔صومالی پولیس کے مطابق بارود سے بھرے ٹرک کا دھماکا وسطی قصبے کی چیک پوسٹ پر کیا گیا،…

پی سی بی نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء کےلیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم کے منیجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دیں گے۔اعلامیے کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ…

سعودی عرب کا 93واں قومی دن، اسرائیل کی مبارکباد

علامتی فوٹوسعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر تل ابیب نے ریاض کو مبارکباد دی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ، حکومت اور عوام کو مخلصانہ مبارکباد اور دعائیں پیش کرتے ہیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ…

کل پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے

ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی کل بھی مختلف گیمز میں ایکشن میں ہوں گے۔ خواتین کرکٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ہاکی میں پاکستان اپنا پہلا میچ سنگا پور سے کھیلے گا جبکہ تائیکوانڈو میں پاکستان کے اقدس…