10 منٹ میں ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، 1 کی ایمرجنسی لینڈنگ

—فائل فوٹوتھائی لینڈ میں 10 منٹ کے دوران ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوئی جن میں سے ایک نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر…

سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز

امان صدیقی اور احمد درانی—فائل فوٹوایشین گیمز میں سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز ہوا ہے جبکہ تائیکوانڈو میں نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ہار گئیں۔سوئمنگ  میں پاکستان کے امان صدیقی اور احمد درانی اگلے راؤنڈ تک رسائی حاصل…

لولو گروپ کا یورپ میں مزید پھیلاؤ اٹلی کے بعد، پولینڈ میں بھی سرگرم

لولوگروپ یورپ میں مزید پھیلنے لگا اٹلی کے بعداب پولینڈ میں بھی۔  پوری دنیا میں اپنے سورسنگ اور فوڈ پروسیسنگ یونٹس قائم کرناچاہتے ہیں(چئیرمین لولوگروپ)  وارسا: متحدہ عرب امارات میں قائم ریٹیل کمپنی لولو گروپ پولینڈ میں وسطی یورپی خطے کے…

تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

نائلہ— فائل فوٹوایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ علاوہ…

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا

—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔وانندو ہسارنگا ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور…

ہاشم آملہ کن 4 ٹیموں کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں دیکھ رہے ہیں؟

ہاشم آملہ—فائل فوٹوجنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔اس حوالے سے ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ہاشم آملہ…

تھیٹر کے بعد 11 سال تک آڈیشن دیتا رہا لیکن کسی نے کاسٹ نہیں کیا، ثمر جعفری

اسکرین گریب پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے شوبز انڈسٹری میں 11 سال تک کام نہ ملنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں کم عمر دُلہا، والد اور گھر کا سربراہ ’ فاخر‘ کا کردار ادا…

شاہد کپور نے ’حیدر‘ سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی ہٹ فلم ’حیدر‘ سے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ میں نے مفت کی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد کپور نے انکشاف کیا کہ 2014ء میں ریلیز ہونے والی مشہور فلم حیدر میں کام کرنے کا میں نے کوئی معاوضہ…

جوان کے ڈائیلاگ رائٹر کا شاہ رخ کیلئے دل کو چھو لینے والا پیغام

فوٹو: سوشل میڈیاشاہ رخ خان جو اپنی فلم جوان کی کامیابی پر پذیرائی اور مداحوں سے پیار سمیٹ رہے ہیں انہیں اب فلم کے ڈائیلاگ رائٹر نے بھی انہیں خوب سراہا، تاہم شاہ رخ نے بھی اتنی ہی گرم جوشی کے ساتھ جواب دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…

کمل ہاسن سے طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ نے کیا کہا تھا؟

بھارت کے مشہور اداکار کمل ہاسن کی سابقہ بیوی نے طلاق کے بعد چونکا دینے والا دعویٰ کردیا۔کمل ہاسن بھارتی فلم نگری کے نامور اداکار ہیں، وہ اپنی زبردست فلموں، متنازع بیانات اور اپنی شخصیت کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بن جاتے ہیں۔کمل ہاسن…