کینیڈا، واحد پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ کلید رشید عہدے سے مستعفی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے واحد پاکستانی نژاد کینڈین رکن پارلیمنٹ کلید رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستانی نژاد کینیڈین  وزیر کے پاس پبلک اینڈ بزنس سروس ڈیلیوری کا قلمدان تھا۔ انہیں اینٹیگریٹی کمیشن کے سامنے ایک انکوائری کا…

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا، سرباز علی نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو کو سر کیا۔ 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف…

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی

فائل فوٹوکینیڈا کی حکومت نے بھارت کی طرف سے کینیڈا میں سیکیورٹی خطرات کے بارے میں جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے، ساتھ…

شاہین کی شادی کے اسٹیج پر شاہد آفریدی کا بابر سے محمد رضوان سے متعلق سوال

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی۔شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب منگل کو کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…

یو این جنرل اسمبلی کا 78واں اجلاس، ترکیہ نے مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا

فائل فوٹوترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران ایک بار پھر پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی اجلاس…

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، نائلہ 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو…

’جنت کی سیڑھی‘ سے گر کر برطانوی شخص ہلاک

فوٹو،اسکرین گریببرطانوی سیاح آسٹریا کے پہاڑ پر ایک تنگ سیڑھی پر چڑھتے ہوئے 90 میٹر سے زیادہ نیچے گرنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ علاقہ دلکش اور خوبصورت تصاویر کے خواہشمند سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ یہاں موجود سیڑھی کو…

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا

ایشین گیمز روئنگ ایونٹ: پاکستان کے زاہد اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے مردوں کی سنگل اسکلز میں زاہد اقبال نے اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگل اسکلز کی ہر تین ہیٹ کے ٹاپ تھری سیمی فائنل میں آئے۔ setTimeout(function(){…

امریکی سینیٹرز کو دفتری امور کے دوران ورزش کا لباس پہننے کی اجازت

کیپٹل ہل کی عمارت جہاں امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے دفاتر قائم ہیں۔امریکا میں نئے قانون کے مطابق سینیٹرز دفتری امور کی انجام دہی کے دوران ورزش کا لباس پہن سکیں گے۔ڈیموکریٹس پارٹی نے سینیٹ میں کام کرنے کی ایک پرانی روایت کو…

ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’بیکھم‘ کا ٹریلر ریلیز

فوٹو: اسکرین گریبانگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا۔ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم چار حصوں میں ریلیز کی جائے گی جس پر انکی زندگی اور فٹبال کیریئر سے متعلق…