چندریان 3 لانچ پیڈ تیار کرنے والے ٹیکنیشنز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا سامنا

فائل فوٹوبھارتی خلائی مشن چندریان تھری لانچ پیڈ بنانے والا ٹیکنیشن تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث چائے اور اٹلی فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس آر او کے چندریان تھری لانچ پیڈ بنانے والے ٹیکنشنز کی ٹیم…

جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار سری لنکن کرکٹر عدالت میں رو پڑے

فائل فوٹوجنسی زیادتی کے الزامات میں گرفتار سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آسٹریلیا کی عدالت میں رو پڑے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران دانشکا گونا تھیلاکا پولیس کے سامنے رو پڑے۔ریپ کے الزام کے حوالے سے پولیس نے سوالات…

امریکا نے اپنے تمام ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کرنے کا حکم دیدیا

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی نے کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا…

نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر کی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے ہو گا

فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ نے حال ہی میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ٹم ساؤتھی کا انگوٹھا ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں فریکچر ہو گیا تھا۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ…

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کریں گے

فوٹو، رائٹرز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ماہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔پیوٹن کا انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔روسی صدر مارچ میں ماسکو…

ایٹلی بڑے مداح بن گئے، شاہ رخ کی ڈنکی سب سے بڑی اسکرین پر دیکھنے کا منصوبہ

فوٹو: فائلبھارتی فلم ساز ایٹلی شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم جوان کی کامیابی کے بعد اب ان کے بڑے مداح بن گئے۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران ایٹلی نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی سب سے بڑی اسکرین پر دیکھیں گے۔ واضح رہے کہ فلم جوان…

5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کیخلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا

فائل فوٹودنیا کے 5 اہم ممالک کا انٹیلی جنس اتحاد بھارت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر آگیا۔پانچوں ممالک نے نجر کو قتل کرنے کے الزامات انتہائی سنجیدہ قرار دے دیے ہیں۔امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے بھی نجر قتل کیس میں کینیڈا کی…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

فائل فوٹوپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے…

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا

تصویر بشکریہ: بی بی سی نیوز۔آذربائیجان نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں نیا فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ دارالحکومت باکو سے خبر ایجنسی کے مطابق  آذربائیجان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا…

کترینہ سے بحث کی صورتحال سے کیسے نکلتے ہیں؟ وکی کا دلچسپ جواب

بھارتی اداکار وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ بحث و مباحثے کی صورتحال سے نکلنے کی دلچسپ کہانی بتادی۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے، جس کے بعد دونوں ہی سوشل میڈیا یا پھر کسی پروگرام یا انٹرویو کے…