ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، انتونیو گوئتریس
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ…