ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش، آئی سی سی نے 8 افراد کو چارج کردیا

فائل فوٹوٹی ٹین لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 8 افراد کو چارج کردیا۔ان 8 افراد میں ٹیم کے مالکان، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے…

بھارتی وزارت خارجہ میں کینیڈین ہائی کمشنر کی تلخ ملاقات

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کیمرون میکے کو نئی دہلی میں وزارت خارجہ کے دفتر کی عمارت سے بہت ہی سنجیدہ موڈ میں باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا…

امریکی ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پیٹرولیم اسمگلنگ:IMFنےوزارتِ خزانہ وFBRسے رپورٹ مانگ لی بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وزارتِ خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی۔۔…

بھارت پر سنگین الزامات پر کینیڈا کے ساتھ رابطے میں ہیں، برطانوی حکومت

بائیڈن کا شہریوں کی رہائی میں مدد پر امیر قطر، سلطان عمان سے اظہار تشکر امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی قید سے امریکی شہریوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے رہائی میں مدد کے لیے قطر، عمان، سوئٹزرلینڈ اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا شکریہ ادا…

جلدی یا غلطی، ایشیا کپ جیتنے کے بعد روہت شرما پاسپورٹ ہوٹل میں بھول گئے

جلدی یا پھر غلطی، ایشیا کپ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما سری لنکا سے واپس بھارت جانے کے لیے اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا کو…

کینیڈین وزیرِاعظم نے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا

فائل فوٹوکینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتان کے حامی کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے حوالے سے بھارت پر الزام عائد کرنے سے پہلے عالمی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر جوبائیڈن، برطانیہ کے…

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے انعامی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی

فائل فوٹوبھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے ایشیا کپ 2023ء کے فائنل میں کارکردگی دکھانے پر ملنے والی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی۔محمد سراج کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ دیا گیا جس کی رقم اُنہوں نے گراؤنڈ اسٹاف کو عطیہ…

ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 8 سال بعد لندن میں ہوگا

فائل فوٹودنیا کا سب سے بڑا حلال فوڈ فیسٹیول برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ حلال فوڈ فیسٹیول 23 اور 24 ستمبر کو منعقد ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اب آٹھویں سال ورلڈ حلال فوڈ…

میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، امریکی قونصل جنرل

فائل فوٹوامریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے…

جوبائیڈن 80 سال کی عمر کے باوجود اگلے سال الیکشن کیوں لڑینگے؟

فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن 80 سال کی عمر کے باوجود اگلے سال صدارتی الیکشن میں پھر قسمت آزمائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی تاریخ کے معمر ترین صدر جوبائیڈن عام طور پر اپنی عمر سے متعلق بات کرتے ہوئے گریز کرتے ہیں لیکن اس…