کینیڈین وزیرِ اعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن—فائل فوٹووائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن کا کہناہے کہ کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر وائٹ ہاؤس کو گہری تشویش ہے۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی قومی…

دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

فائل فوٹودی لیجنڈ آف مولاجٹ ’’Taurus World Stunt Awards“ کیلئے نامزد کرلی گئی۔مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے ”بہترین فائٹ“ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ ریلیز کے…

انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین…

کترینہ کو وکی کوشل داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ اداکار کا دلچسپ جواب

فوٹو بشکریہ وکی کوشل / انسٹاگراموکی کوشل کو ان کی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ کی کامیابی پر خوب پذیرائی مل رہی ہے اور وہ جہاں جاتے ہیں اس پر سوالات کے جواب بھی دیتے ہیں۔ تاہم یہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے…

’را‘ کا سربراہ ملک بدر

فائل فوٹوکینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارت کا ہنگامی دورہ کیا۔کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات بھی کی۔اس سے قبل…

جوان کے ہدایتکار ایٹلی نے نظریں آسکر ایوارڈ پر جمالیں

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ہدایت کار ایٹلی نے نظریں آسکر ایوارڈ پر جمالیں۔شاہ رخ خان، نین تارا اور وجے سیتھوپتی کے مرکزی کرداروں پر مبنی فلم جوان، دنیا بھر میں 800 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…

امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ لاپتہ، پائلٹ چھلانگ لگا کر محفوظ رہا

ایف 35 لڑاکا طیارہامریکا کے فوجی حکام ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو تلاش کر رہے ہیں جو آج صبح ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں پرواز کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔امریکی فضائیہ کی چارلسٹن ایئربیس نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹس کے مطابق…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تیاریاں شروع

کولاج فوٹو: انسٹاگرامکئی عرصے سے جاری قیاس آرائیوں کے بعد بلآخر اداکارہ پرینیتی چوپڑا سیاسی شخصیت راگھو چڈھا سے شادی کرنے جارہی ہیں۔ جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ شادی کی تقریب راجستھان میں منعقد ہوگی، تاہم اس شادی سے قبل کی تقریبات…

جارجیا کا یوکرینی انٹیلیجنس پر حکومت گرانے کی سازش کا الزام

یوکرین جنگ میں حصہ لینے والے جارجیا کے جنگجو، فائل فوٹوجارجیا نے اپنے سابق نائب وزیر داخلہ اور موجودہ نائب سربراہ یوکرین انٹلیجنس پر حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے۔جارجیا کے سابق وزیر جارجی لورٹکیپنیزے اب یوکرین…

جوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

نامور فلم ساز و ہدایتکار ایٹلی کی فلم جوان نے کاروبار کے اعتبار سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ فلم جوان نے اب تک مجموعی طور پر 484 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے جبکہ ایک اندازے کے مطابق فلم منگل کا دن ختم ہونے تک 500 کروڑ کا بزنس کرچکی ہوگی۔ …