امیتابھ اور جیا کی شادی سے قبل ہم تینوں ڈرائیو پر جاتے تھے، فریدہ جلال

بشکریہ: پنک ولا ڈاٹ کام۔بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ فریدہ جلال طویل عرصے سے فلم انڈسٹری میں متحرک ہیں، کئی عشروں پر محیط کیریئر کے دوران انہوں نے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان سمیت بڑے اداکاروں کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا۔ فلمی کیریئر کے…

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایران

فائل فوٹوایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی…

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

فائل فوٹوکراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے سات ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں۔پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے، جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی…

ملٹری ٹیسٹ کے دوران پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جاگرا، 2 افراد زخمی

ایک ملٹری ٹیسٹ کے دوران ایران کا پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جا گرا جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایرانی فوج ملک کے شمال میں واقع صحرائی علاقے میں اپنے ڈرون اور حملہ آور سسٹمز کی آزمائش کر رہی تھی۔وزارت دفاع…

آسٹریا کے آرنلڈ کا امریکی شہریت کے 40 برس مکمل ہونے پر جذباتی پیغام

نامور ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کے امریکی شہریت حاصل کیے 40 برس مکمل ہوگئے جس سے متعلق انہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آرنلڈ شوارزنیگر نے تصاویر پر مشتمل ایک ویڈیو شیئر کی جس میں…

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو کیخلاف مقدمہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو سروس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ہنٹر بائیڈن کا الزام ہے کہ ٹیکس اتھارٹی نے ان کے اثاثوں کو غیرقانونی طور پر ظاہر کیا ہے۔یہ مقدمہ امریکا کی ضلعی عدالت میں درج کرایا گیا ہے جس…

طارق جاوید قریشی کاطارق قیوم شیخ کے اعزازمیںظہرانہ

 طارق جاوید قریشی کی جانب سے طارق قیوم شیخ کے اعزازمیں ظہرانہ دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت ابوظہبی:(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ وصدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی نے پاکستان سے…

کرسٹیانو رونالڈو کی فری ہٹ سے کیمرہ مین کو دن میں تارے نظر آگئے

کرسٹیانو رنالڈو، فائل فوٹو عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رنالڈو کی النصر کلب کے لیے لگائی فری ہٹ سے کیمرہ مین کو دن میں تارے نظر آگئے۔سعودی عرب کے کنگ عبداللّٰہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں النصر اور الرعد کلب کے درمیان ہونے والے…

جاپان میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 10 فیصد ہوگئی

تصویر بشکریہ: دی جاپان ٹائمز۔جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ہر 10 میں سے1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہوگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 سال یا اس سے زائد عمر کے…

مسٹر ٹوڈز نے ‘پیڈ پر چیمپئن شپ’ کا آغاز کیا

مسٹر ٹوڈز نے 'پیڈ پر چیمپئن شپ' کا آغاز کیا جیسے جیسے موسم سرما کے کھیلوں کا موسم تیز ہو رہا ہے۔ ۔19 نومبر تک رگبی ورلڈ کپ، کرکٹ ورلڈ کپ اور بہت کچھ منانے کے لیے بین الاقوامی موڑ کے ساتھ بارگین بائٹس دبئی(نیوزڈیسک) مسٹر ٹاڈز، دبئی کی…