بائیڈن کا شہریوں کی رہائی میں مدد پر امیر قطر، سلطان عمان سے اظہار تشکر
فائل فوٹو۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی قید سے امریکی شہریوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے رہائی میں مدد کے لیے قطر، عمان، سوئٹزرلینڈ اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران میں قید امریکی شہری…