امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم
تصویر بشکریہ: عربین بزنس ڈاٹ کام۔اماراتی حکام نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین سے کہا ہے کہ وہ بےروزگاری انشورنس کروائیں۔ ابوظبی میں قائم اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے…