میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، امریکی قونصل جنرل

فائل فوٹوامریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل نے کہا ہے کہ میں خود کرکٹ کے قوانین سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا کراچی میں آج سے آغاز ہوگیا جس کے پہلے میچ میں امریکا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے…

جوبائیڈن 80 سال کی عمر کے باوجود اگلے سال الیکشن کیوں لڑینگے؟

فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن 80 سال کی عمر کے باوجود اگلے سال صدارتی الیکشن میں پھر قسمت آزمائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی تاریخ کے معمر ترین صدر جوبائیڈن عام طور پر اپنی عمر سے متعلق بات کرتے ہوئے گریز کرتے ہیں لیکن اس…

اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ارم اختر نے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی، یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن…

کینیڈین وزیرِ اعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن—فائل فوٹووائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن کا کہناہے کہ کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر وائٹ ہاؤس کو گہری تشویش ہے۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی قومی…

دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

فائل فوٹودی لیجنڈ آف مولاجٹ ’’Taurus World Stunt Awards“ کیلئے نامزد کرلی گئی۔مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے ”بہترین فائٹ“ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ ریلیز کے…

انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین…

کترینہ کو وکی کوشل داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ اداکار کا دلچسپ جواب

فوٹو بشکریہ وکی کوشل / انسٹاگراموکی کوشل کو ان کی فلم ’ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے‘ کی کامیابی پر خوب پذیرائی مل رہی ہے اور وہ جہاں جاتے ہیں اس پر سوالات کے جواب بھی دیتے ہیں۔ تاہم یہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کے…

’را‘ کا سربراہ ملک بدر

فائل فوٹوکینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارت کا ہنگامی دورہ کیا۔کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات بھی کی۔اس سے قبل…

جوان کے ہدایتکار ایٹلی نے نظریں آسکر ایوارڈ پر جمالیں

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے ہدایت کار ایٹلی نے نظریں آسکر ایوارڈ پر جمالیں۔شاہ رخ خان، نین تارا اور وجے سیتھوپتی کے مرکزی کرداروں پر مبنی فلم جوان، دنیا بھر میں 800 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…

امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ لاپتہ، پائلٹ چھلانگ لگا کر محفوظ رہا

ایف 35 لڑاکا طیارہامریکا کے فوجی حکام ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو تلاش کر رہے ہیں جو آج صبح ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں پرواز کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔امریکی فضائیہ کی چارلسٹن ایئربیس نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹس کے مطابق…