ایشیا کپ کے فائنل میں آج بھارت اور سری لنکا مدمقابل
فائل فوٹوایشیا کپ کا فائنل آج کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں نے ہفتے کے روز آرام کیا۔سری لنکا کے مہیش تھکشانہ اور بھارت کے اکشر پٹیل انجری کے باعث فائنل میچ نہیں کھیل سکیں گے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق…