جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے کب اور کیسے اسلام قبول کیا؟
رابرٹ باؤر— فائل فوٹو جرمنی کے معروف فٹبالر رابرٹ باؤر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔رابرٹ باؤر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے…