ڈیل کامیاب، ایران میں زیرحراست 5 امریکی شہری رہا، قطر پہنچ گئے

قطر پہنچنے والے امریکی شہری طیارے سے باہر آرہے ہیں۔امریکا اور ایران کی کامیاب ڈیل کے بعد ایران میں زیر حراست 5 امریکی شہری تہران سے پرواز کرکے قطر پہنچ گئے۔دونوں ملکوں میں قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل قطر کی ثالثی میں ہوئی۔قطر کا طیارہ…

کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر منگل کو میچ کھیلے گی۔یاد…

جرمن وزیر خارجہ کے تبصرے پر چین کی جرمنی سے شکایت

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بربوکچین نے جرمنی سے وزیر خارجہ اینالینا بربوک کی طرف سے شی جن پنگ کو آمر کہنے پر شکایت کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کو آمر کہنا نہایت لغو اور کھلے عام سیاسی اشتعال انگیزی ہے۔جرمن وزیر…

بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں، جاوید میانداد

فوٹو: سوشل میڈیاپاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت میں بھی وہی کرکٹ کھیلنی ہے جو دنیا میں کہیں اور کھیلتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایسی نہیں ہے جس طرح وہ ہو…

یوکرین میں 6 نائب وزرائے دفاع عہدوں سے برخاست، رستم عمروف نئے وزیر دفاع مقرر

   نئے یوکرینی وزیر دفاع رستم عمروف ۔ فوٹو: فائلیوکرین نے 6 نائب وزرائے دفاع کو عہدوں سے برخاست کر دیا۔ دارالحکومت کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکومت نے نائب وزارئے دفاع کی برخاستگی کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ خبر ایجنسی کے مطابق…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا ابتدائی خاکہ تیار

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے 15 ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، فخر زمان…

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، پاکستان پہلا میچ کل امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ جیو سوپر پاکستان کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی پریس کانفرنس میں گلوبل کرکٹ کپ کی تفصیلات سے آگاہ کیا…

ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں پر بول پڑیں

فائل فوٹوقومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبریں منظر عام پر آنے پرخاموش نہ رہ سکیں۔ ثناء میر  نے سوشل میڈیا ویب سائٹ’ایکس‘پر انجری کی وجہ سے نسیم شاہ کے ورلڈ کپ سے…

آسٹریلیا میں گرمی کی لہر میں ریکارڈ توڑ اضافہ

فائل فوٹوآسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گزشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کر گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے…

شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ہے۔اس کے آغاز سے قبل قومی ٹیم متعدد محازوں پر برسر پیکار دکھائی دیتی ہے، بالخصوص قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں…