برطانیہ، مانچسٹر کے مقامی لوگ اس گلابی کبوتر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا برطانوی شہر مانچسٹر کے ارد گرد گلابی کبوتر کے گھومنے سے مقامی لوگ حیران اور خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی اداراے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے بہت سے مقامی لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ کیا اس پراسرار…