ہربھجن کے سبحان اللّٰہ کہنے پر بھارتی بولر محمد سراج خوش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بولر محمد سراج کی عمدہ بولنگ پر ان کی تعریف کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین…

ایران کی جانب سے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کا عہد واپس لینے پر عالمی ادارے کی مذمت

  تصویر بشکریہ: رائٹرز۔ایران نے عالمی جوہری ادارے کے متعدد تجربہ کار معائنہ کاروں کا عہدہ واپس لے لیا، عالمی جوہری ادارے نے ایران کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اقدام امریکا، فرانس، جرمنی اور…

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ، پاکستانی ریسلرز کا سفر ختم

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلرز کا سفر ختم ہوگیا۔ یوں قومی پلیئرز نے ورلڈ چیمپئن شپ میں اولمپکس تک رسائی کا موقع گنوا دیا۔انعام بٹ کے بعد محمد بلال اور عنایت اللّٰہ بھی پہلے ہی راؤنڈ میں ناکام ہوگئے۔محمد بلال کو 57 کلو گرام…

کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن چین بھیجنےکو تیار ہیں، عالمی ادارہ صحت

فائل فوٹو۔عالمی ادارہ صحت کورونا وائرس کی ابتدا کے حوالے سے تحقیقات کےلیے نیا مشن چین بھیجنے کو تیار ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے چین سے تفتیش کاروں کو مکمل رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جنیوا میں برطانوی اخبار سے…

آسٹریلیا آخری ون ڈے میں بھی ناکام، سیریز 2-3 سے جنوبی افریقہ کے نام

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے جیت لی۔واضح رہے کہ جنوبی افریقی ٹیم 0-2 کے خسارے کے بعد مسلسل تین میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز…

ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے الگ ہوسکتا ہے، صدر طیب اردوان

فائل فوٹو۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے الگ ہوسکتا ہے۔ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر صحافیوں کو بتایا کہ یورپی…

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا مختصر ترین فائنل

ایشیا کپ 2023ء کا فائنل ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا مختصر ترین فائنل میچ بن گیا جو صرف 21 اعشاریہ 3 اوورز میں ختم ہوا۔ایشیا کپ کا یہ فائنل سری لنکا اور بھارت کے درمیان ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ کا تیسرا مختصر ترین میچ بھی ثابت ہوا۔نیپال اور…

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

تصویر بشکریہ: یوکرین فورم۔روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف پر آج میزائل حملہ کیا ہے۔ تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ روسی دارالحکومت ماسکو سے وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنے…

ایشیا کپ میں گراؤنڈ اسٹاف کیلئے 50 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ایشیا کپ 2023 میں ڈیوٹی انجام دینے والے گراؤنڈ اسٹاف کےلیے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بڑا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ کا کہنا ہے کہ گراونڈ اسٹاف کےلیے 50 ہزار ڈالر کا اعلان کیا گیا ہے، جس پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔صدر…

مشاورت مکمل، ابرار کا نام زیر غور

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ…