مغوی مقامی فٹبالرز کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا
—فائل فوٹوبلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغواء کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔6 مقامی فٹبالرز کو ڈیرہ بگٹی سے سبّی…