ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند

مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔دوسری طرف مراکش میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پر ایفل ٹاور…

راجہ محمدشفیق کی جانب سے دوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشایئہ

راجہ محمد شفیق کی جانب سے بیٹے راجہ عبداللہ شفیق کی صحت یابی کی خوشی میں دوست احباب کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ سینیئرنائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای عبدالمجید مغل سمیت مسلم لیگ (ن)یواے ای کے عہدیداران کی بڑی تعدادمیں شرکت متحدہ عرب امارات…

قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ 24-2023 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں 8 ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم…

سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

  سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو…

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز، پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا

عالمگیر غازی نے پاکستان کا واحد مگر شاندار گول اسکور کیا۔اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا، گو کہ پاکستان میچ ہار گیا مگر عالمگیر غازی کے لانگ رینج گول نے پاکستانی فینز کے دل جیت لے۔بحرین کے…

جی20 ممالک مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردار ادا کریں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے جی20 کے رکن ممالک کے سربراہان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے اس سلسلے میں جی 20 ممالک بشمول امریکا، برطانیہ،…

ایس جونیئر گالف لیگ، بوائز ایلیٹ کیٹیگری کا ایونٹ عمر خالد نے جیت لیا

کراچی میں منعقدہ ایس جونیئر گالف لیگ میں بوائز ایلیٹ کیٹیگری کا ایونٹ عمر خالد نے جیت لیا۔ڈی ایچ اے گالف کلب میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں 6 سے 21 سال کی عمر کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایس جونیئر گالف لیگ کے مقابلے کراچی میں پہلی مرتبہ…

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن، درجہ حرارت 32.7 ڈگری تک جا پہنچا

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، ہیتھرو ایئرپورٹ کے علاقے میں درجہ حرارت 32.7 ڈگری پر جا پہنچا۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے پہلے جمعرات کو درجہ حرارت 32.6 تک پہنچا تھا۔ملک میں جاری ہیٹ ویو کے زیر اثر برطانیہ…

سپر فور میں پاک بھارت میچ کل، پاکستان ٹیم کا کولمبو میں ٹریننگ سیشن

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم نے پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا اور بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم سے ملحقہ گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے میچ کی…

تین سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان

چیمپین شپ 12 سے 23 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تین سال بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ 67ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی ۔ چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر لیفٹیننٹ جنرل…