دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان، 150 افراد ہلاک، 100 لاپتہ
لیبیا کے دو ساحلی شہروں میں سمندری طوفان سے 150 افراد ہلاک ہوگئے۔لیبیا میں کام کرنے والی ہلال احمر تنظیم کے مطابق یہ ہلاکتیں بن غازی اور درنہ شہر میں ہوئیں۔حکام کے مطابق طوفان کے باعث 100سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ اموات کی تعداد…