سجل علی کو 6 سال پُرانی تصویر میں کیا ملا؟

فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ سجل علی نے اپنے اور اداکارہ مریم انصاری کے درمیان دوستی کے بندھن کو یاد کرتے ہوئے ماضی کی تصویر شیئر کر دی۔سجل علی کی بہن اور اداکارہ صبور علی کی شادی…

بھارت، ماں کو دھوکا دینے پر بیٹے نے باپ اور دادا کو قتل کر ڈالا

---فائل فوٹو بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہائشی نے ماں کو دھوکا دینے پر باپ اور دادا کو قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق قاتل، جیسمین نے اپنے والد وکرم اجیت راؤ اور دادا رام کمار کا قتل گاؤں میں زیر تعمیر فلم اسٹوڈیو میں…

ریزرو ڈے میچ، کولمبو میں تیز بارش کا سلسلہ رک گیا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاکولمبو میں تیز بارش کا سلسلہ رک گیا جبکہ ہلکی بوندا باندی جاری ہے۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ہلکی بوندا باندی کی  وجہ سے گراؤنڈ میں کورز…

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

فائل فوٹوایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ’مستقبل قریب میں‘ ہونے کی اُمید کا اظہار کر دیا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُراُمید ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا…

پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش کی…

مراکش زلزلہ، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کیلئے اگلے 2 سے 3 دن اہم ہوں گے، ریڈ کراس

فائل فوٹومراکش میں 6.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے سے زیادہ تباہی پہاڑی علاقوں میں ہوئی ہے، اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی مراکش میں زلزلے سے ہونے والی اموات کی تعداد 2 ہزار 122ہوگئی جبکہ زخمیوں کی…

پاکستان ٹیم کی پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں شرکت

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاانٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ایک بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ یورپی لانگ رینج چیمپئن شپ کا برطانیہ میں انعقاد ہوا، ورلڈ…

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمۂ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمۂ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کی واپسی

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی واپسی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم ورلڈ کپ میں کیوی…

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے لئے ہامی کیوں بھری؟

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ہدایت کار ایٹلی کمار نے کیسے اپنی ڈیبیو فلم ’جوان‘ کے لئے انہیں راضی کیا۔خیال رہے کہ فلم جوان شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہے جو بیک وقت ایک سے زائد زبانوں میں ریلیز کی گئی ہے،…