پریانکا چوپڑا، ایشوریہ رائے یا عالیہ بھٹ، بالی ووڈ کی امیر ترین اداکارہ کون ہے؟

---فائل فوٹوز بالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ، 580 کروڑ روپوں کی مالک پریانکا چوپڑا کو تصور کیا جاتا ہے جبکہ یہ خیال غلط ہے، ایشوریا رائے بچن بالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ ہیں جن کی مجموعی مالیت 828 کروڑ روپے ہے۔بھارتی میڈیا…

سنیتا مارشل نے ماڈل بننے سے قبل کتنے شعبے آزمائے ؟

---فائل فوٹو پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل متعدد شعبے آزما چکی تھیں۔جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت2‘ میں اقراء عزیز کی بھابی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ…

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی تصویر بھارتی پولیس کیوں استعمال کرنے لگی؟

فوٹو بشکریہ ٹوئٹربالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ ریلیز ہو چکی ہے اور ابتدا سے ہی یہ فلم سُپر ہٹ ثابت ہو رہی ہے۔اس فلم کی ریلیز سے قبل پوسٹر اور ٹریلر میں شاہ رخ خان کے کئی روپ دکھائے گئے تھے تاہم اب فلم کی باقاعدہ ریلیز…

عدنان صدیقی کا اپنے انتقال کی خبروں پر ردِ عمل

 عدنان صدیقی— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انتقال کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اُنہیں اس ویڈیو میں اپنے…

اکشے کمار کا 56 ویں سالگرہ پر مداحوں کیلئے شاندار تحفہ

اکشے کمار— فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی 56 ویں سالگرہ پر مداحوں کو ایک شاندار تحفہ دے دیا۔اکشے کمار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی فلم ’ویلکم 3‘ کا ایک مزاحیہ ٹیزر شیئر کر دیا۔اُنہوں نے اپنی…

ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عامر میر نے کہا کہ بیدیاں روڈ پر شالیمار تھیٹر دوبارہ سیل کر دیا، اس تھیٹر میں پابندی کے باوجود اسٹیج…

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

—فائل فوٹوایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو ہرا دیا۔پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی حاصل کی۔ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی…

راج دیپ سردیسائی نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی

سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی۔بھارتی صحافی نے کولمبو میں بارش سے ایک بار پھر میچ متاثر ہونے پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کی۔سینئر بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ ایشیا کپ پاکستان…

چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت سے ویتنام پہنچ گئے۔اپنے تازہ بیان میں جو بائیڈن نے کہا کہ چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ہنوئی میں میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ جی 20…

شاہین آفریدی کی جسپریت بمراہ سے ملاقات، بچے کی پیدائش پر مبارکباد

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے ملاقات کی اور انہیں والد بننے پر مبارکباد دی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے جسپریت بمراہ سے بچے کی پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ انہیں اس حوالے سے تحفہ بھی دیا۔ پاکستان کرکٹ…