بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس،عالمی رہنماؤں کی آمد جاری

پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی…

ورلڈ کپ ٹرافی افغانستان پہنچا دی گئی

پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ…

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، عملے کی تلاش جاری

فائل فوٹودبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر المکتوم انٹرنیشنل ایئر…

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟

شاہ رخ خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے خطیر رقم وصول کی ہے۔شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ میں دوہرا کردار ادا کیا ہے اور 7 مختلف روپ میں  بدلتے نظر آئے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق، اُنہوں نے…

جنرل عدنان کے نام سے مشہور عراقی ریسلر 84 سال کی عمر میں چل بسے

فائل فوٹوعراقی ریسلر عدنان بن عبدالکریم احمد 84 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی ریسلر جنرل عدنان کے نام سے بھی مشہور تھے اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1959 میں کیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت…

سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کی ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر تنقید

فائل فوٹوسابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر سخت تنقید کی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کی ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر تنقید بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے۔ setTimeout(function(){…

کرینہ کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ ڈائیلاگ بھول جائیں گے، جےدیپ اہلوت

ورسٹائل ادکار جےدیپ اہلوت کا کہنا ہے کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔فلم 'جانِ جان' کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جےدیپ اہلوت نے کہا کہ اگر آپ کرینہ کپور کے سامنے کھڑے…

تمنا بھاٹیہ پرستار کی طرف سے شادی کے سوال پر خفا ہوگئیں

جیو فلمز کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ہدایت کار بلال لاشاری اکیڈمی ایوارڈز کیلئے سلیکشن کمیٹی میں شامل اکیڈمی ایوارڈز کے بہترین غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے پاکستان کے سرکاری اندراج کو منتخب کرنے کا اہم کام سونپا گیا۔…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کہاں ہو گی؟

—فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 17 ستمبر سے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں شروع ہونے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک…