شادی کی تاریخ جاننے کیلئے والدین سے رجوع کریں: عاصم اظہر
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میری شادی کی تاریخ جاننے کے لیے والدین سے رجوع کرنا پڑے گا۔گلوکار عاصم اظہر نے ویب پیج کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے کیریئر، گانوں اور نجی زندگی کے حوالے سے کھل…