افغانستان میں جنگی سازو سامان افغان سیکورٹی فورسز نے چھوڑا، امریکا
فائل فوٹوامریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگی سازو سامان امریکا نے نہیں بلکہ افغان سیکورٹی فورسز نے چھوڑا تھا۔امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے افغانستان میں کوئی ملٹری سازو سامان دہشت…