پہلا ون ڈے:جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فائل فوٹوپہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن…

شہزادہ ہیری کا ملکہ الزبتھ کو پہلی برسی پر خصوصی خراجِ عقیدت

فائل فوٹو ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری نے اپنی آنجہانی دادی ملکہ الزبتھ دوم کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے گزشتہ روز برطانیہ میں منعقد کیے گئے ویل چائلڈ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔شہزادہ ہیری…

شاہین آفریدی ایشیا کپ ختم ہونے کے فوری بعد دلہن گھر لے آئیں گے، سوشل میڈیا رپورٹس

تصویر بشکریہ سوشل میڈیاسوشل میڈیا ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ کے اختتام کے فوری بعد اپنی دلہن گھر لے آئیں گے۔کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی رواں سال 3…

افریقا میں خواتین کی لاشیں گھر کے کچن میں دفنانے والا سیریل کِلر گرفتار

فائل فوٹوافریقی ملک روانڈا میں خواتین کو قتل کر کے لاشیں گھر کے کچن میں دفنانے والے سیریل کِلر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ شخص کے گھر کے کچن میں دفنائی گئی کئی خواتین کی لاشیں پولیس کو مل گئیں۔رپورٹس کے مطابق…

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا پتا لگانے کیلئے مقابلہ کرانے کا اعلان

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کی تلاش کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔وہاب ریاض سے پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس نے ملاقات کی۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ شجر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ ہیں،…

33 سالہ خاتون جن پر بیماری کا ڈرامہ کرنے کا الزام تھا، چل بسیں

اسٹیفنی ایسٹن، فائل فوٹو نیوزی لینڈ کی ایک 33 سالہ خاتون اسٹیفنی ایسٹن جن پر بیماری کا ڈرامہ کرنے کا الزام تھا وہ ایہلرز-ڈینلوس سنڈروم (EDS) کی وجہ سے چل بسیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 33 سالہ اسٹیفنی ایسٹن کا انتقال یکم…

پاک بھارت میچ سے متعلق پی سی بی کی کوششیں رنگ لے آئیں

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ایشین کرکٹ کونسل نے ہاں کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی اور ایونٹ کی ری…

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز متعارف کرا دی

فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسیشمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں بدلیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔امپائرز کے 16 رُکنی پینل میں پاکستان کے امپائر احسن رضا شامل ہیں۔ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے علیم ڈار ورلڈ کپ 2023 کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے۔ورلڈ کپ…

بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس،عالمی رہنماؤں کی آمد جاری

پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مزید 10 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی…