شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے، جاپان

63

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے، جاپان

جاپانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا جو سمندر میں گرا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے بھی شمالی کوریا کے میزائل فائر کرنے کی تصدیق کر دی۔

واضح رہے کہ جزیرہ نما کوریا کے اطراف امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ آج امریکا کے بمبار طیاروں نے بھی مشقوں میں حصہ لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }