شاداب افتخار پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

شاداب افتخار - فوٹو: فائل شاداب افتخار کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ شاداب افتخار یو ای ایف اے ”اے“ لائسنس سرٹیفکیٹ کے حامل ہیں، وہ ویگان اتھلیٹکس اور ایورٹن فٹبال کلب کےلیے کام کرچکے ہیں۔یورو 2020 اور قطر…

ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم

بریڈ برن نے کہا کہ ٹیم میں بابر اور شاہین جیسے کھلاڑیوں کا ہونا کافی مفید ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہمیں ہر لمحہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر کرنا ہے، ہم نے 1992 سے…

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ایک تبدیلی کردی گئی

فوٹو بشکریہ پی سی بیایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سُپر فور مرحلے کا میچ کل لاہور کے قذافی…

روسی وزیر خارجہ 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دورہ کریں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔روس کی وزارت خارجہ کے مطابق سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔سرگئی لاروف کی بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے بھی ملاقات ہوگی۔روس کے…

سنجے دت 20 سال سے میری شادی کرانے کی کوشش کررہے ہیں، امیشا پٹیل

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ سنجے دت 20 سال سے میری شادی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امیشا نے سنجے دت کے ساتھ اپنی دوستی کے متعلق بات کی۔انہوں نے کہا کہ سنجو میری فیملی کی طرح ہیں، وہ…

طالبان سے بچ کر 5 افغان خواتین فرانس پہنچ گئیں

طالبان حکومت کی پابندیوں سے بچ کر 5 افغان خواتین فرانس پہنچ گئیں۔فرانس پہنچنے والی خواتین میں یونیورسٹی کی سابق ڈائریکٹر، این جی او کی سابق کنسلٹنٹ، سابقہ ٹی وی میزبان اور کابل کے خفیہ اسکول کی ٹیچر شامل ہیں۔ان خواتین نے 2021ء میں…

کرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع

فائل فوٹوکرکٹ کو اولمپک گیمز میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 8 ستمبر کو متوقع ہے۔آئی او سی کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگا جس میں اولمپکس کے صدر تھامس باخ سمیت 15 ممبرز شرکت کریں گے۔اجلاس میں کرکٹ کو لاس…

محمد الفائد انتقاماً لیڈی ڈیانا کے سسر بننا چاہتے تھے: صحافی

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد—فائل فوٹوبرطانوی صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والی برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد برطانوی پاسپورٹ لینا چاہتے تھے، نہ ملنے…

سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو بشکریہ کرک انفوایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچ جاری ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ سری لنکا نے…