نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز چھوڑ دی
فائل فوٹونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فیملی کمٹمنٹ کی وجہ سے جمی نیشم انگلینڈ سے وطن واپس جا رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی…