انسداد دہشت گردی پر مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم کے مقابلے کا انعقاد
فائل فوٹو کوئٹہ میں غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام انسداد دہشت گردی پر مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دستاویزی فلم کے مقابلے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کو…