اسکواش ٹورنامنٹ، پاکستان کے عاصم خان فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے عاصم خان ملائیشیا میں جاری اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔15 ہزار ڈالر انعامی رقم والے تنوکو موہریز ٹرافی میں عاصم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سیمی فائنل میں عاصم خان نے تھرڈ سیڈ ملائیشین ایڈن اداراکی کو شکست…